حیدرآباد۔6۔فروری(اعتماد نیوز)آج دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجروال نے سابق وزیر اعلی دہلی شیلا ڈکشت پر کامن ویلتھ بد اسکام میں ملوث ہونے کا
الزام لگاتے ہوئے اینٹی کرپشن بیورو کو تحقیقات کا حکم دیا۔چنانچہ انہوں نے اپنے حلف برداری کے بعد دہلی کے عوام سے کانگریس حکومت کے دور میں بد عنوان وزرا کے خلاف کاروائی کرنے سے پیچھے نہیں ہٹینگے۔